Sabaq aamooz kahaniyan

🌹🌹سبق آموز کہانیاں🌹🌹 یہ جو بِچھو ہے یہ بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِھٹا دیتا ہیں اور یہ بچے پھر اپنی ماں کا گوشت کھاتے ہیں اور تب تک کھاتے ہے جب تک اِن کی ماں مر نہیں جاتی جب یہ خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے یعنی کہ یہ اپنے بچوں کو پالتے پالتے اپنی جان دے دیتی ہے اور پھر بچے اسے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔۔۔ بالکل اسی طرح آجکل کے انسان ہے آج کل کے بچوں کیلئے اُن کی ماں اپنی ساری زندگی اُنکے ساتھ خواری کرتی ہے پھر جب بچے بڑے ہوجاتے ہے اور شادی کرلیتے ہے تب تک اُنکی ماں کمزور ہوچکی ہوتی ہے اور پھر یہی بچے اپنی ماں سے کہتے ہے کہ تم نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے اور اُسے بے یار و مدد گار چھوڑ دیتے ہے ‏زندگی میں کچھ بنو یا نہ بنو لیکن بڑھاپے میں اپنے ماں باپ کا سہارا ضرور بنو اپنے والدین کا بہت بہت خیال رکھیں۔🌹

Post a Comment

Previous Post Next Post