मुसलमान ज़रूर पढ़ें

Sunni Musalmanu ke liye aek aham paigaam»

  • پنجاب کے کسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئ فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سے پہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے سروانہ کردی شادی کے بعد رشتے ناطے میں جا ‌نے لگا اور نرمی سے فوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا ایک دن قادیانیوں کے پوپ تشریف فرما تھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ ، آپ استخاره کریں کہ آپ نبی اکرم کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں ؟ مرزا غلام احمد قادیانی سچا نبی ہے یا  نہیں ؟ فوجی کو زہر پلایا جا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھر لی ، رات کو استخارہ کیا تو خواب میں نظر آیا کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی بنا ہوا ہے اور اس کے آس پاس لوگ جمع ہیں اٹھا تو اپنے کیے ہوۓ استخارے کے مطابق قادیانیت پر ایمان لے آیا محض خود ایمان لاتا تو اتنا مسئلہ نہیں تھا اس نے باقاعدہ مرزے کی نبوت کی دعوت دینا شروع کر دی اور اپنے خاندان کو مرزا قادیانی کا امتی بنا ڈالا سارے علماء بے بس تھے ، جو عالم اسے دعوت دیتا تو وہ کہتا میں نے کسی قادیانی کی دعوت پہ مرزے کو نبی نہیں مانا میں نے باقاعدہ استخارہ کیا ہے اور استخارے میں مجھے قادیانی بطور نبی دکھلایاگیا مجھےاز خود خواب دیکھنے کا موقع ملا  ہے جب کوئی بھی عالم اسے دلیل ی سےمطمئن نہ کر سکا تو اسنے تنگ آکر علماء سے ملنا ہی چھوڑ دیابالاخر پچناب نگر کے جلسے میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید تشریف لاۓ ، ان کا شہرہ تھا اور یہ فوجی آفیسر اس زعم سے ملنے کو تیار ہو گیا کہ ان کے بڑے مولوی کو بھی دیکھ لیتے ہیں مولانا سے جب فوجی آفیسر نے اپناقصہ بیان کیا کہ وہ کسی کی دعوت یا کسی لالچ میں قادیانی نہیں ہوا بلکہ وہ خود دیکھی ہوئی دلیل سے متاثر ہو کر قادیانی ہوا ہے استخاره اللہ سے مشورہ ہے ، میں نے رب کے ساتھ مشورہ کیا جس کا حکم اسلام میں ہے تو اللہ نے مجھے مرزا قادیانی کو نبی دکھلا دیا اب میں اللہ کی مانوں یا مولویوں کی ؟ جو اللہ نے مجھے از خود خواب میں دکھایا گیا ہے ۔ مجھے از خود خواب دیکھنے کا موقع ملا وہ چھوڑ کر مولویوں کی کیسے مان لوں ؟ لدھیانوی شہید نے اس کا ہاتھ تھاما اور گویا زبان حال سے کہا في الحال رب کی نہ مان اس درویش مولوی کی مان ، کہ مولوی ہی بتائے گا اصلی رب کیا کہہ رہا ہے مولانا گویا ہوۓ اور کہا، جب تم نبی اکرم کی ذات میں شک سے گزرے تو مسلمان ہی نہیں رہے اگر تمہیں یقین کامل ہوتا کہ نبی اکرم کی ذات ہی آخری نبی ہیں اور کوئی نبی آ ہی نہیں سکتا تو استخارے کے لیے ہر گز تیار نہ ہوتے جب تم نے استخارے کی ٹھان لی تو گویا تمہیں شک ہوا کہ سید الابرار أخری نبی ہیں بھی یا نہیں ؟ جب نبی اکرم کی ذات  سے تم گزرے تو کافر ہو گۓ ، نبی کی 
  • ذات میں شک کرنا بھی کھلا کفر ہے ، جونہی تم شک میں مبتلا ہوۓ تو کافر ہو گئے جب تم نبی اکرم کی ذات میں شک سے گزرے تو مسلمان ہی نہیں رہے اگر تمہیں یقین کامل ہوتا کہ نبی اکرم کی ذات ہی آخری نبی ہیں اور کوئی نبی آ ہی نہیں سکتا تو استخارے کے لیے ہر گز تیار نہ ہوتے جب تم نے استخارے کی ٹھان لی تو گویا تمہیں شک ہوا کہ سید الابرار أخری نبی ہیں بھی یا نہیں ؟ نبی اکرم کی ذات کے حوالے سے تم گزرے تو کافر ہو گۓ ، نبی کی ذات شک کرنا بھی کھلا کفر ہے ، جونہی تم شک میں مبتلا ہوۓ تو کافر ہو گۓ اور کفر میں تمہیں قادیانی ہی نبی نظر آنا تھا فوجی آفیسر جھوم اٹھا دلیل سن کر ، اور کھڑا ہو کر مولانا شہید سے لپٹ گیا ، اسی وقت توبہ کی اور پھر سے مسلمان ہوا تو ذرا سوچیے ابتداء کہاں سے ہوئی ؟ کیسے اسے سید الابرار کی ذات کے حوالے سے،شک میں ڈالا گیا اور انجام کیا ہوا ؟ امام اعظم ابو حنیفہ نے یہی تو کہا تھا کہ بنا کسی دلیل کے خم نبوت پہ ایمان لے آؤ جو سوال کرے گا وہ کافر ہو جاۓ گا ، سوال شک کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور نبی اکرم کی شک کھلا کفر ہے ایک اور واقعہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ کچھ دن پہلے ایک محفل میں بیٹھے تھے قادیانیوں کا ذکر چلا تو ایک صاحب بڑے فخر سے بولے کہ میرا ایک قادیانی سے چالیس سال سے تعلق ہے لیکن اس نے تو مجھے کبھی  گمراہ کرنے کی کوشش نہیں کی، وہاں 

بزرگ بھی بیٹھے تھے انہوں نے کہا کہ قادیانی ہو اور کسی مسلمان کا ایمان نہ لوٹے ایسا ممکن نہیں، قادیانیوں کی دشمنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے اور ان کے امتیوں سے ہے، قادیانی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ بیٹھنے والے مسلمان کا ایمان خریدے اگر ایسا نہ ہو تو بھی وہ اس کوشش میں رہتا ہے کہ یہ مسلمان نہ رہے، جب اس سے پوچھا کہ قادیانی نے کبھی کوئی سوال کیا تو کہنے لگا بہت سال  پہلے ایک سوال کیا تھا لیکن اس کا جواب نہ دیاے
، جب اس سے پوچھا کہ سوال کیا تھا تو وہ بولا کہ قادیانی نے مجھ سے کہا کہ عیسی علیہ سلام تو تمھارے عقیدے کے مطابق آسمان پر حیات ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں تو مجھے بتاؤ کہ ایک غیر افضل نبی اوپر ہے اور افضل نبی نیچے ہے یہ کیسے وہ زمین پر ہیں لیکن ان کے جسم سے چھونے والی مٹی اللہ کے عرش سے بھی افضل ہے پھر انہوں نے کہا کہ قادیانیوں سے دور رہا کرو یہ ایمان پر ڈاکہ ڈالنے والے لوگ ہیں یہ خود تو جہنم میں جلیں گے اپنے ساتھ تعلق والے مسلمانوں کو بھی جلا دیں گے۔

اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو قادیانی فتنے سے محفوظ رکھے۔ آمین
مرتب بندہ عبد الصمد مجاہدپوری 


Post a Comment

Previous Post Next Post